سوال : ایک فرشتے کے کہنے سے دین و شریعت کیسے ثابت ہو جائے گی؟

جواب :ممکن ہے کیونکہ فرشتہ وکیل ہے جو کہ مؤکل اللہ تعالی کی طرف سے بھیجا گیا ہے تو یہ اصل میں مؤکل کی بات پر ہی عمل کرنا کہلائے گا جیسے کہ دنیا میں بادشاہ اپنے وکیل کے ذریعے کسی گورنر کے پاس علاقہ چلانے اور اپنی

Read More

سوال : فرشتے نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو قرآن پڑھایا تو آج ایسا کوئی فرشتہ کیوں نہیں آتا؟

جواب :آج کوئی فرشتہ آجائے گا تو انسان دیکھ کر مر جائے گا اور معترضین کوئی رسول تھوڑی ہے کہ ان کے لیے کوئی فرشتہ آئے۔جب ایک بار کسی واسطے کے ذریعے پیغام آگیا تو اب بار بار اس واسطے کو بلانا بے وقوفی اورکم عقلی ہے۔باپ نے

Read More

سوال : قرآن کو نزول کے وقت لکھا نہیں گیا پھر یہ مکمل کیسے؟

جواب :قرآن کے نزول کے وقت قرآن تھوڑا تھوڑا لکھا جاتا تھا کچھ آیات کو یاد کرایا جاتا تھا یعنی صحابہ کچھ لکھ لیتے، کچھ یاد کر لیتے، (سینوں میں محفوظ کر لیتے) تو بھلے ہی قرآن پورا نہیں لکھا گیا تھا لیکن محفوظ تھا کچھ آیات کے

Read More

سوال :اسلام میں سوالات اور تنقید کی کوئی گنجائش نہیں ہے؟

جواب :اسلام میں سوالات کی گنجائش ہے لیکن وہ بھی اچھا صحیح سوال ہو کہ جو کچھ جواب حاصل کرنے کے لیے پوچھا جائے جیسے کہ کہا جاتا ہے حسن السوال نصف العلم (اچھا سوال آدھا علم ہے) لیکن بیکار کے سوال نہ ہو جیسے کہ دنیا کی

Read More

سوال : غیر مسلم لڑکوں سے شادی کرنے پر اولاد ناجائز کیوں؟

جواب :مسلمان عورت کسی بھی غیر مسلم مرد سے نکاح نہیں کر سکتی کیونکہ اللہ تعالی فرماتے ہیں کہ اور نہ نکاح کر دیا کرو اپنی عورتوں کا مشرکوں سے یہاں تک کہ وہ ایمان لے آئے (البقرہ 22)یہ اسلام کا قانون ہے جب اسلامی قانون کے اعتبار

Read More

سوال : اسلام میں حلالہ عورتوں کی عزتِ نفس کے خلاف ہے؟

جواب :دراصل ملحدین اس بارے میں صحیح علم ہی نہیں رکھتے کہ اسلام میں تین طلاق کے بعد عورت اگر اپنے شوہر سے پھر سے نکاح کرنا چاہے تو حلالہ شرعی کیا ہے اور لعنتی حلالہ کیا ہے اور پھر اس عمل میں عورت کی رضا مندی کو

Read More

سوال : اسلام چھوڑنے سے اللہ کو فرق پڑتا ہے ورنہ وہ عذاب کیوں دیتا؟

جواب : اسلام چھوڑنے سے انسان خود اپنا ضرورنقصان کر رہا ہے انسان کےخود اپنا نقصان کرنے کی وجہ سے وہ عذاب میں مبتلا ہوگا کیونکہ اللہ تعالی نے دو راستے بتا دیے تھے اچھا (اسلام) برا (غیر اسلام) اور قاعدہ ہے کہ اچھائی کرے گا اچھے راستے

Read More

سوال : اسلام میں تشدد کی وجہ سے لوگ اسلام چھوڑ رہے ہیں کیونکہ امریکہ میں 23 فیصد لوگوں نے اسلام اس وجہ سے چھوڑا ہے؟

جواب :اسلام امن و سلامتی کا سرچشمہ اور انسانوں کے مابین محبت اور خیر سگالی کو فروغ دینے والا مذہب ہے جن کو خود اللہ تعالی فرماتے ہیں اے مومنو!امن و سلامتی میں پورے پورے داخل ہو جاؤ اور شیطان کے قدموں کی تابعداری نہ کرو (سورہ بقرہ)ایک

Read More

سوال : قرآن میں پردے کی آیات اتارنے کی ضرورت کیا تھی؟

جواب : قرآن کریم میں پردے کے متعلق سات آیات نازل کی گئی ہیں کیونکہ اسلام میں عفت اور پاک دامنی کی حفاظت پر زور دیا گیا ہے اور پردہ عورت کے لیے اس کے وقار اور عفت و پاکدامنی کی حفاظت کا ذریعہ ہے اسلام نے عورت

Read More

سوال : عورتوں کے لیے پردے کا حکم ان کے اختیارات کو محدود کرنا ہے؟

جواب :دنیا کے ہر مذہب اور دستور کے اپنے مقاصد ہوتے ہیں اور ان مقاصد کے حصول کے لیے کچھ حدود اور قیود کا خیال رکھا جاتا ہے جس کو ماننا اس دستور کے پیروکاروں کے لیے ضروری ہوتا ہے کیونکہ اس کے بغیر مقاصد کی تکمیل ناممکن

Read More