سوال : کیا نبی ﷺ نے دوزخ اور عذابِ قبر کے جھوٹے خوف بیان کیے جو عقل و نقل سے ناقابلِ قبول ہیں؟

سوال : محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کو دوزخ ،عذاب قبر وغیرہ کے متعلق جھوٹی دہشت(False fears) دلائی ان کے متعلق ایسے ایسے مضمون بیان کیے جس کو ہرگز عقل و نقل قبول کر نہیں سکتے؟ جواب : معترض صاحب آپ نے نہ عذاب قبر(torment of

Read More

سوال : کیا نبی ﷺ نے جنت کی شراب، کباب اور عورتوں کا لالچ دے کر جاہل عربوں کو بہلایا، اور کیا علما ایسی جنت کو قرآن سے ثابت کر سکتے ہیں یا توبہ کریں؟

سوال : محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بھی لالچ دی کہ جنت میں شراب، کباب ،خوبصورت عورتیں اور بھی بہت سی چیزیں ملیں گی۔ اسی طرح غلط اورگندی باتیں بیان کیں جن سے بے وقوف(Foolish) لوگ بہلائے جاتے ہیں ۔محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے عرب

Read More

سوال : کیا نبی ﷺ نے جہاد کے لیے عورتوں کا لالچ دے کر لوگوں کو ساتھ بلایا تھا ؟

سوال : محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں کا لالچ (Greed)خاص و عام سب کو دیا کہ :اگر میرے ساتھ جاؤ گے عورتیں مفتی ملیں گی تم ان سے صحبت کرنا تمہارے لیے اس میں گناہ بھی نہیں؛ اسی وجہ سے لوگ آپ صلی اللہ علیہ وسلم

Read More

سوال : جہاد کے مشروع ہونے کی ایک حکمت ؟

جواب : ارشاد باری تعالی ہے (ولو يشاء الله لا نتصر منهم) اس آیت میں اللہ تبارک و تعالی فرما رہے ہیں کہ کافروں سے جہاد کی مشروعیت درحقیقت ایک رحمت ہے ۔وجہ یہ ہے کہ پچھلی قوموں کو سزا اللہ سے بغاوت(Rebellion) کی وجہ سے آسمانی اور

Read More

سوال : ہندو مذہب کی کتابوں سے جہاد کا ثبوت ؟

جواب : وید ،منوسمرتی وغیرہ میں جہاد کے متعلق مختلف قسم کی ہدایتیں ہیں وید کی پہلی ہدایت جنگ کے ہتھیار کی درستی کے متعلق ہے (جو رگوید ،منڈل اول سوکت 26 منتر 2 میں لکھا ہوا‌ ہے)۔ : اے فرمانبرداروں تمہارے اسلحہ آتشیں وغیرہ یعنی توپ، تفنگ،

Read More

سوال : عیسائی مذہب کی کتابوں سے جہاد کا ثبوت ؟

جواب : جہاد کا حکم ہر مذہب میں ہے خواہ وہ عیسائی مذہب ہے یا ہندو مذہب وغیرہ۔ یہاں عیسائی مذہب میں جہاد کے حکم کے متعلق دلیلیں پیش کی جا رہی ہیں: حضرت موسی علیہ السلام کو جہاد کا حکم ہوا اس انداز میں: ( کیونکہ خداوند

Read More

سوال : اسلام میں جہاد کس لیے شروع ہوا؟

جواب : جہاد اسلام کی حفاظت کے لیے شروع ہوا ہے نہ کہ اشاعت اسلام کے لیے۔ ان دونوں میں بڑا فرق ہے لوگ اس فرق کو نہ سمجھنے کی وجہ سے غلطی میں پڑے ہوتے ہیں۔ جہاد کی مثال آپریشن کی سی ہے کیونکہ خراب مادے(Bad substances)

Read More

سوال : کیا اسلام تلوار کے زور سے پھیلا ہے ؟

جواب : اگر اسلام تلوار کے زور سے پھیلتا تو یہ اسلام لوگوں کے دل میں کیسے اثر کرتا ؟بہت سارے واقعات بھرے پڑے ہیں۔ وہ لوگ جب اسلام نہیں لائے تھے جو اسلام دشمنی میں سب سے آگے تھے اور جب اسلام لے ائے اب اسلام کے

Read More

سوال : کیا جانور دعا کی وجہ سے حلال ہوتے ہیں ؟

سوال: مسلمان جو جانور کے گوشت کھاتے ہیں وہ حلال ہوتا ہے ذبح کے وقت دعا پڑھنے کی وجہ سے ۔سوال یہ ہے کہ کیا جانور دعا کی وجہ سے حلال ہوتے ہیں ؟اگر ایسا ہی ہے تو تمام جانور دعا کی وجہ سے حلال ہو جاتے پھر

Read More

سوال : مکہ معظمہ میں جانوروں کا ذبح ہو جانا عقل کے خلاف ہے کیونکہ ان کا گوشت کوئی بھی نہیں کھاتا ؟

جواب : اس کی حکمت یہ ہے کہ اصل میں یہ سنت ابراہیمی کی اتباع ہے اور اپنی پسندیدہ چیز کو خرچ کرنا مقصود ہے اور وہ صرف جانور ذبح کرنے سے حاصل ہو جاتا ہے گوشت رکھیں یا تقسیم کریں۔ دوسری بات یہ ہے کہ اصل عمل

Read More