سوال : اگر انسان کی تخلیق کا مقصد صرف عبادت ہے تو کیا فرشتے عبادت کے لیے کافی نہیں تھے پھر انسان کو کیوں پیدا کیا گیا ؟

جواب :بیشک اللہ تعالی کے فرشتے اللہ کی عبادت ہی کر رہے تھے لیکن ان کی عبادت بلکل مختلف نوعیت کی تھی چونکہ فرشتوں کے مزاج میں اللہ کے حکم کے خلاف کرنے کی طاقت اور قدرت ہی نہیں ہے مثلا اگر وہ چاہیں عبادت نہ کریں یا

Read More

سوال : رزق کی ذمہ داری اللہ خود نے لی ہے تو سوال یہ ہے کہ آخر لوگ بھوک سے کیوں مرتے ہیں ؟

جواب :اللہ تعالی نے رزق کا ذمہ خود لیا ہے، اس کا مطلب یہ ہے کہ اللہ نے اس کائنات میں جاندار پیدا کرکے یونہی نہیں چھوڑ دیا، بلکہ ان کے رزق کا پورا سامان اور انتظام رکھ دیا، پورا بندوبست کردیا اور سارے اسباب مہیا کردیے۔ یہ

Read More

سوال : ملحد کا سوال آپ پہلے انسان ہے یا مسلمان ؟

الزامی جواب :1) آپ پہلے جاندار (زندہ) ہیں یا انسان؟جس طرح جاندار اور انسان کا تقابل غلط ہے، اسی طرح انسان اور مسلمان کا تقابل بھی غلط ہے۔ اگر تقابل صحیح مان لیا جائے، تو جاندار ہونا انسانیت سے پہلے آتا ہے لہذا مذہبِ “حیاتیت” کو “انسانیت” پر

Read More

سوال : کیا قرآن کی مختلف آیات میں آدمی کی پیدائش کے لیے استعمال ہونے والے الفاظ (جیسے تراب، طین، حما مسنون، ماء مہین، صلصال) آپس میں متضاد ہیں یا یہ مراحلِ تخلیق کی وضاحت کرتے ہیں ؟

سوال: آدمی کی پیدائش متعدد آیات میں بیان ہوئی ہے جیسے سورہ ال عمران میں من تراب اور سورہ حجر میں من حما مسنون اور سورہ صفات میں *من طين اللازب آیا ہے اور ایک جگہ ماء مهين آیا ہے اور ایک جگہ صلصال كالفخار آیا ہے ۔ان

Read More

سوال : چاند اور اسمان کا پھٹنا اور پھٹ کر جڑ جانا ناممکن ہے اگر ایسا واقعہ پیش آیا ہوتا تو روئے زمین کے رہنے والے تمام انسانوں سے اس کا پوشیدہ ہونا ناممکن تھا اور کوئی مؤرخ(historian) نے اس کا تذکرہ نہیں کیا ؟ ؟

جواب:  مؤرخ ( historian) کا تذکرہ نہ کرنا یہ واقعہ پیش نہ آنے کی دلیل نہیں۔ اس کی مثال نوح علیہ الصلوۃ والسلام کے طوفان کے متعلق عیسائی بھی عقیدہ رکھتے ہیں لیکن کوئی مؤرخ طوفان نوح کا تذکرہ ہی نہیں کیا الغرض عقلی اعتبار سے اس کا

Read More

سوال : اگر ہدہد جانور ہے تو اتنی تیزی کے ساتھ کیسے شام سے یمن پھر یمن سے بھی لوٹ آیا ؟اور اس کو اللہ کی عبادت اور غیر اللہ کی عبادت میں کیا فرق معلوم ؟پھر اس نے سلیمان علیہ السلام کے ساتھ اتنی ساری گفتگو کیسے کی ؟

جواب: جانوروں کا خط لے کر جانا کچھ مشکل نہیں ۔جیسا کہ ہم طوطے اور مینا سے اس حالت کا مشاہدہ کر چکے ہیں یعنی خبر لے کر جانا اور مالک سے گفتگو کرنا ۔اگر یہ کام ہدہد نے کر دیا تو کیا محال کی بات ہے؟

Read More

سوال : فرشتے ، مؤمن جن و انسان کا تسبیح کرنا تو ظاہر ہے۔ لیکن کافر انسان و جن اور وہ چیزیں جو عقل نہیں رکھتیں ان کا تسبیح پڑھنے کا کیا مطلب ہے ؟

جواب: ایک ہے تسبیح اختیاری دوسرا ہے تسبیح تکوینیتسبیح اختیاری تو صرف فرشتوں اور مؤمن جن و انس کے لیے مخصوص ہے مگر تکوینی(Congenital) طور پر اللہ تعالی نے کائنات کے ذرہ ذرہ کو اپنا تسبیح کرنے والا بنا رکھا ہے لیکن ان کی تسبیح کو ہم سمجھ

Read More

سوال : ایک مقام پر قرآن کریم میں بیان کیا گیا ہے کہ انسان کو نطفے سے پیدا کیا گیا جبکہ ایک دوسرے مقام پر کہا گیا ہے کہ آدمی کو مٹی سے پیدا کیا گیا۔ کیا یہ دونوں آیتیں باہم متضاد نہیں ہیں؟ آپ سائنسی طور پر یہ کیسے ثابت کریں گے کہ آدمی کو مٹی سے پیدا کیا گیا ؟ ؟

جواب : قرآن کریم میں نوع انسان کی حقیر حالت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اسے مادۂ منویہ کے ایک قطرے سے پیدا کیا گیا ہے یہ بات متعدد آیات میں بیان کیا گیا ہے جیسا کہ سورۂ قیامہ کی آیت نمبر 37 میں

Read More

سوال : قرآن کریم میں اللہ تبارک و تعالی اپنے لیے جمع کا صیغہ :نحن: استعمال کیا ہے تو کیا مسلمان متعدد خدا پر ایمان رکھتے ہیں ؟

جواب:  اسلام سختی کے ساتھ توحید پر ایمان لانے کی تاکید کرتا ہے اس سلسلے میں کسی مصلحت کو گوارا نہیں کرتا اب جو اللہ تبارک و تعالی نے قرآن کریم میں جمع کا صیغہ استعمال کیا ہے اس کا مطلب یہ نہیں کہ مسلمانوں کے نزدیک متعدد

Read More