سوال : قرآن کریم میں ہے لکم دین کم ولی دین پھر بھارت میں ہم مسلمانوں کو برداشت کیوں کریں؟

جواب:قرآن کریم کی اس آیت کریمہ کا یہ مطلب نہیں ہے جو سوال سے ظاہر ہو رہا ہے کہ مسلمان دوسرے مذہب والوں کو برداشت نہیں کرتے بلکہ اس آیت کریمہ کا نزول ان مشرکین کو جواب تھا

Read More

سوال : جب وحی آتی تھی تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم پریشان ہو جاتے تھے یعنی سمجھ نہیں پاتے تھے؟

جواب :نزول وحی کے وقت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی پریشانی کی وجہ یہ ہے کہ آپ کو معلوم نہیں تھا کہ آپ نبوت سے سرفراز ہو چکے ہیں اس لیے شروع میں پریشان رہتے پھر اطلاع

Read More

سوال : فرشتے نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو قرآن پڑھایا تو آج ایسا کوئی فرشتہ کیوں نہیں آتا؟

جواب :آج کوئی فرشتہ آجائے گا تو انسان دیکھ کر مر جائے گا اور معترضین کوئی رسول تھوڑی ہے کہ ان کے لیے کوئی فرشتہ آئے۔جب ایک بار کسی واسطے کے ذریعے پیغام آگیا تو اب بار بار

Read More

سوال : قرآن کو نزول کے وقت لکھا نہیں گیا پھر یہ مکمل کیسے؟

جواب :قرآن کے نزول کے وقت قرآن تھوڑا تھوڑا لکھا جاتا تھا کچھ آیات کو یاد کرایا جاتا تھا یعنی صحابہ کچھ لکھ لیتے، کچھ یاد کر لیتے، (سینوں میں محفوظ کر لیتے) تو بھلے ہی قرآن پورا

Read More

سوال : قرآن میں پردے کی آیات اتارنے کی ضرورت کیا تھی؟

جواب : قرآن کریم میں پردے کے متعلق سات آیات نازل کی گئی ہیں کیونکہ اسلام میں عفت اور پاک دامنی کی حفاظت پر زور دیا گیا ہے اور پردہ عورت کے لیے اس کے وقار اور عفت

Read More

سوال : قرآن کریم بہت مبہم کتاب ہے تشریحات نہ ہونے کی وجہ سے گمراہی پھیلاتا ہے ؟

جواب :دنیا میں صرف قرآن کریم ہی ایک ایسی کتاب ہے جس میں انسانی زندگی کے تمام مسائل اسلامی نظریات اور پچھلی قوموں کے حالات انتہائی تفصیل اور عام فہم انداز میں بہت آسانی سے سمجھائے گئے ہیں

Read More

سوال : قرآن سے فرقہ پرستی جنم لیتی ہے اسی وجہ سے تو مسلمانوں میں بہت سے فرقے ہیں؟

جواب:فرقہ پرستی قرآن سے نہیں بلکہ قرآن کریم کے خلاف عمل کرنے سے وجود میں آتی ہے خواہشات نفسانی اور اپنی رائے اور بات کو جمہور صحابہ کرام کے خلاف قائم کر کے اس پر اڑ جانا ،

Read More

سوال : قرآن میں تکرار بہت ہے پھر یہ اللہ کا کلام کیسے ؟

جواب :عام طور پر تقریر و تحریر میں کسی جملے یا الفاظ کی تکرار ایک عیب یا خامی تصور کی جاتی ہے مگر جب کسی فقرے کو ایک فنی اوزار اور ٹیکنیک کے حصے کے طور پر تقریر

Read More

سوال : قرآن پڑھنے کے سات طریقے ہیں اس کا مطلب اس میں تبدیلی ہو گئی ہے ؟

جواب : قرآن سات طریقوں سے پڑھا جاتا ہے اس کا مطلب ہے کہ قرآن ہی فرفیکٹ ہے اس میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے کیونکہ سات طریقوں سے پڑھے جانے کا مطلب ہے کہ معنی اور مطلب

Read More

سوال : قرآن کے قدیم نسخوں میں اعراب نہ ہونے کی وجہ کیا ہے، اور آج کے دور میں قرآن میں حرکت اور اعراب شامل کرنے کی ضرورت کیوں پڑی، جبکہ اعراب کی تبدیلی سے الفاظ کے معنی میں بڑا فرق آ سکتا ہے ؟

اعتراض: لندن کے عجائب گھر(Museum) میں جو سب سے قرآن کا قدیم ترین پرانا نسخہ موجود ہے اس پر کیوں اعراب نہیں؟ اور موجودہ زمانے میں قرآن میں حرکت کیوں دینا پڑا؟ جبکہ ایک زبر ،زیر ،مد یا

Read More