سوال : کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی پڑھنے لکھنے کی صلاحیت کے بارے میں احادیث جیسے “وكتب هذا ما قاضي محمد بن عبد الله” اور لفظوں کی تبدیلی کی روایت درست اور معتبر ہیں، جب کہ عام طور پر انہیں امی (ناخواندہ) بتایا جاتا ہے ؟
سوال: قرآن اور تاریخ گواہ ہیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نہ لکھ سکتے تھے نہ پڑھ سکتے تھے لیکن بخاری شریف میں ہے آپ لکھ سکتے تھے جیسا کہ اس حدیث میں ہے وكتب هذا ما قاضي
Read More