سوال : بعض لوگوں کے نزدیک انسانوں کے کئی جنم ہوتے ہیں وہ اپنے پچھلے جنم کے اعتبار سے پیدا ہوتے ہیں۔ لہذا قیامت کے واقع ہونے کی ضرورت نہیں۔ اس لیے کہ وہ اپنے پچھلے جنم کے برائی کی سزا اس جنم میں پالیتا ہے ؟

جواب: جب یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ خدا کے علاوہ جتنے بھی چیزیں دنیا میں ہیں وہ سب حادث(accident) ہیں چاہے وہ روح ہو یا کچھ اور۔ اس عقیدے کے غلط ہونے پر چند دلیلیں:1)جب پہلی مرتبہ روح جسم سے ملا مثال کے طور پر جو

Read More

سوال : فرشتے ، مؤمن جن و انسان کا تسبیح کرنا تو ظاہر ہے۔ لیکن کافر انسان و جن اور وہ چیزیں جو عقل نہیں رکھتیں ان کا تسبیح پڑھنے کا کیا مطلب ہے ؟

جواب: ایک ہے تسبیح اختیاری دوسرا ہے تسبیح تکوینیتسبیح اختیاری تو صرف فرشتوں اور مؤمن جن و انس کے لیے مخصوص ہے مگر تکوینی(Congenital) طور پر اللہ تعالی نے کائنات کے ذرہ ذرہ کو اپنا تسبیح کرنے والا بنا رکھا ہے لیکن ان کی تسبیح کو ہم سمجھ

Read More

سوال : ابلیس فرشتہ ہے یا جن کیونکہ بعض آیتوں سے معلوم ہوتا ہے کہ ابلیس فرشتہ ہے اور بعض آیت سے معلوم ہوتا ہے کہ جنات میں سے ہے؟

 جواب: قران کریم میں سورۂ بقرہ آیت نمبر 34 میں بیان کیا گیا ہے واذ قلنا للملائكة اسجدوا لادم فسجدوا الا ابليس ہم نے فرشتوں کو حکم دیا کہ ادم علیہ السلام کوسجدہ کرو۔ تمام فرشتوں نے سجدہ کیا سوائے ابلیس کے ۔اسی طرح سورۃ الکہف کی آیت

Read More

سوال : قرآن کریم میں ارشاد باری تعالی ہے کہ اللہ نے کافروں کے دلوں پر مہر لگا دی ہے اور وہ کبھی ایمان نہیں لائیں گے دوسری طرف سائنس ہمیں بتاتی ہے کہ فہم و ادراک اور ایمان لانا دماغ کا کام ہے دل کا نہیں تو کیا قرآن کادعوی ہ سائنس کے متضاد ہے ؟

جواب: قرآن مجید میں سورۂ بقرہ کے آیت نمبر 6 اور 7میں ارشاد باری تعالیٰ ہے ان الذين كفروا سواء عليهم ءانذرتهم ام لم تنذرهم فهم لا يؤمنون۔ ختم الله على قلوبهم وعلى سمعهم وعلى ابصارهم غشاوة ولهم عذاب عظيمترجمہ جنہوں نے انکار کیا برابر یہ ہے کہ

Read More

سوال : اگر اللہ نے غیر مسلموں کے دلوں پر مہر لگا دی ہے تو پھر انہیں اسلام قبول نہ کرنے کا قصوروار کیسے ٹھہرایا جا سکتا ہے ؟

جواب: اللہ تعالی سورۂ بقرہ آیت ٦ میں فرماتا ہے ان الذين كفروا سواء عليهم ءانذرتهم ام لم تنذرهم لا يؤمنون .ختم الله على قلوبهم وعلى سمعهم وعلى ابصارهم غشاوة ولهم عذاب عظيمترجمہ: بے شک جن لوگوں نے کفر کیا ان کے لیے برابر ہے کہ آپ انہیں

Read More

سوال : کیا اسلام تشدد اور خونریزی کو بڑھاوا دیتا ہے؟ اس لیے کہ قرآن کہتا ہے مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ جہاں کافروں کو پائیں قتل کر دیں ؟

جواب: مذکورہ سوال میں سورۂ توبہ کی آیت نمبر 5 کا حوالہ دیا گیا ہے۔ اصل بات یہ ہے کہ قرآن کریم سے بعض مخصوص آیات(verses) کا غلط طور پر اس لیے حوالہ دیا جاتا ہے تاکہ اس سے غلط تصور پھیلایا جا سکے کہ اسلام تشدد کی

Read More

سوال : ایک مقام پر قرآن کریم میں بیان کیا گیا ہے کہ انسان کو نطفے سے پیدا کیا گیا جبکہ ایک دوسرے مقام پر کہا گیا ہے کہ آدمی کو مٹی سے پیدا کیا گیا۔ کیا یہ دونوں آیتیں باہم متضاد نہیں ہیں؟ آپ سائنسی طور پر یہ کیسے ثابت کریں گے کہ آدمی کو مٹی سے پیدا کیا گیا ؟ ؟

جواب : قرآن کریم میں نوع انسان کی حقیر حالت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اسے مادۂ منویہ کے ایک قطرے سے پیدا کیا گیا ہے یہ بات متعدد آیات میں بیان کیا گیا ہے جیسا کہ سورۂ قیامہ کی آیت نمبر 37 میں

Read More

سوال : قرآن کریم میں ذکر ہوا ہے کہ اللہ کے نزدیک ایک دن ایک ہزار سال کے برابر ہے ایک دوسری آیت قرآنی کہتی ہے کہ ایک دن 50 ہزار سال کے برابر ہے کیا قرآن اپنی ہی بات کی نفی نہیں کرتا ؟

جواب: قرآن کریم کے سورۃ السجدہ آیت ٥ میں ارشاد باری تعالی ہے يدبر الامر من السماء الى الارض ثم يعرج اليه في يوم كان مقداره الف سنة مما تعدون ترجمہ: وہی اللہ ہے جو آسمان سے زمین تک سارے معاملات کی تدبیر کرتا ہے پھر ایک دن

Read More

سوال : قرآن کریم کہتا ہے کہ کسی ماں کے رحم میں موجود بچے کی جنس صرف (نر ہے یا مادہ ) اللہ ہی کو معلوم ہوتی ہے لیکن اب سائنس ترقی کر چکی ہے اور ہم بآسانی الٹرا سونوگرافی(Ultrasonography) کے ذریعے سے بچے کی جنس کا تعین کر سکتے ہیں کیا یہ آیت قرانی میڈیکل سائنس کے خلاف نہیں؟

جواب: یہ حقیقت ہے کہ غیب کا علم صرف اللہ کو ہے اور رہی بات رحم مادر کے اندر جنس کا معاملہ سورۂ لقمان آیت نمبر 31 تا 34 میں ہے ان الله عنده علم الساعة وينزل الغيث ويعلم ما في الارحام کہ رحم مادر کے اندر جو

Read More